کامونکے، ضلع گوجرانوالہ۔ ہمارا نصب العین: جہالت کی تاریکیوں میں علم کا چراغ روشن رکھنا۔Kamoke, District Gujranwala. Our aim: to keep the lamp of knowledge lit in the darkness of ignorance.

جامعہ اسلامیہ ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کامونکے، ضلع گوجرانوالہ میں قدیم دینی اور جدید عصری تعلیم کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ ۱۹۸۷ء میں اس کا سنگِ بنیاد فضیلۃ الشیخ مولانا محمد مکی الحجازی (مدرس خانہ کعبہ) نے رکھا۔Jamia Islamia Trust (Regd.) in Kamoke, District Gujranwala offers a beautiful blend of classical religious and modern contemporary education. Its foundation stone was laid in 1987 by Shaykh Maulana Muhammad Makki Al-Hijazi, teacher at Khana Ka'ba.
طالب علموں کی ہمہ جہت ترقی کے لیے مختلف اسلامی اور عصری تعلیمی شعبہ جات کا شاندار نظام A comprehensive system of various Islamic and modern educational departments for the holistic development of students.
حفظِ قرآن مجید اور گردان کے ساتھ مڈل (آٹھویں جماعت) تک اہم مضامین کی تیاری، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق۔Quran memorisation with revision (gardān), plus preparation of key subjects up to Middle (8th grade) as per the Punjab Textbook Board.
درسِ نظامی کے درجہ اولیٰ سے رابعہ تک چار سال، ساتھ انٹرمیڈیٹ (بارہویں کلاس) تک اہم مضامین (انگریزی، ریاضی، سائنس وغیرہ) کی تیاری۔Four years of Dars-e-Nizami from Ula to Rabia, with preparation of key Intermediate (12th grade) subjects such as English, Mathematics and Science.
مڈل پاس طالبات کے لیے دراساتِ دینیہ کے ساتھ میٹرک (تین سال میں)، اور میٹرک پاس طالبات کے لیے دراساتِ دینیہ کے ساتھ انٹرمیڈیٹ (بارہویں کلاس) کے اہم مضامین کی تیاری۔Religious studies with Matric in three years for Middle-pass girls, and religious studies with preparation of key Intermediate (12th grade) subjects for Matric-pass girls.
دینِ اسلام اور معاصر مذاہب و تحریکوں کا تقابلی مطالعہ، امامِ اہلسنت مولانا عبدالشکور لکھنوی رحمہ اللہ کے دار المبلغین لکھنؤ کے طرز پر۔ مدت: ایک سال۔A comparative study of Islam and contemporary religions and movements, in the style of Dar-ul-Mubalighin Lucknow of Imam Ahl-e-Sunnat Maulana Abdul Shakoor Lucknowi (rahimahullah). Duration: one year.
مکالمہ بین المذاہبInterfaith Dialogueداخلوں کا اعلان: تمام شعبہ جات کی تفصیل اور رابطہ نمبرAdmissions announcement: all departments and contact numbers
جامعہ اسلامیہ کی علمی اور فلاحی سرگرمیوں کی جھلکیاںHighlights from the academic and welfare activities of Jamia Islamia
جامعہ اسلامیہ، جی ٹی روڈ کامونکے میں ۱۲ اپریل ۲۰۲۶ء کو سیمینار منعقد ہوا، بسلسلہ فتحِ مناظرہ الکبریٰ (۱۸۵۴ء) و تاریخِ سنگِ بنیاد جامعہ اسلامیہ (۱۹۸۷ء)۔ پوسٹر کے مطابق حفظِ قرآن مکمل کرنے والے طلباء کو اسناد دی جانی تھیں۔A seminar was held at Jamia Islamia, G.T. Road, Kamoke on 12 April 2026, marking the Great Debate victory of 1854 and the 1987 foundation stone of Jamia Islamia. As per the poster, students completing Hifz were to receive certificates.
مزید تصاویرMore Photosجامعہ اسلامیہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔Jamia Islamia organised a medical camp for flood-affected areas.
مزید تصاویرMore Photosجامعہ اسلامیہ میں داخلہ حاصل کرنے کا شفاف اور آسان مرحلہ وار طریقہ A transparent and straightforward step-by-step procedure to secure admission at Jamia Islamia.
سابقہ تعلیم کے مطابق شعبہ منتخب کریں: پرائمری پاس، مڈل پاس، طالبات یا دار المبلغین۔Pick the department that matches your previous education: primary-pass, middle-pass, girls, or Dar-ul-Mubalighin.
نیچے دیے گئے فارم سے پیغام بھیجیں یا دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔Send an enquiry through the form below or call the numbers listed.
دفتر داخلے کی شرائط اور آئندہ مراحل کے بارے میں رہنمائی فراہم کرے گا۔The office will guide you on admission requirements and the next steps.
براہ کرم تمام معلومات درست پُر کریں۔ بھیجنے پر واٹس ایپ کھلے گا۔ Please fill in all details. Submitting opens WhatsApp with your enquiry.
اپیل: والدین اپنی اولاد کی تعلیم و تربیت کے لیے رجوع کریں۔Appeal: Parents are invited to approach us for the education and moral training of their children.
مستحق اور نادار طلباء کی کفالت، نئی عمارت کی تعمیر اور دین کی اشاعت میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا تعاون کئی نسلوں کی تعلیم کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ Support us in sponsoring deserving students, expanding campus infrastructure, and spreading Islamic knowledge. Your contribution is an investment for generations to come.
عطیہ دیجیے Donate Now