اسلام کی حقیقی روشنی، رواداری اور علمی دلائل کا شاندار مرکز جہاں ہر مکتبِ فکر کو احترام کے ساتھ سنا اور سمجھا جاتا ہے۔ A prestigious center for enlightened Islamic discourse, intellectual evidence, and mutual respect among diverse schools of thought.
جولائی ایڈیشن پڑھیے Read July Editionرواں ماہ کے فکری مباحث اور تحقیقی مقالوں کا گلدستہ Our latest compilation of research articles and interfaith discourse
اس خصوصی ایڈیشن میں جدید دور کے فکری چیلنجز، اسلام اور سائنس کا باہمی ربط، اور بین المذاہب رواداری کی اہمیت پر نامور جید علماء اور محققین کے خصوصی مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ This special edition features exclusive essays by renowned scholars addressing modern intellectual challenges, the harmony between Islam and science, and interfaith dialogue.
مکالمہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں بلکہ ایک فکری تحریک ہے۔ ہمارا مقصد اسلام کے خلاف اٹھائے جانے والے بے بنیاد اعتراضات کا مہذب اور دلائل سے مزین جواب دینا ہے۔ ہم نفرتوں کے خاتمے اور علمی مکالمے کی روایت کو مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہیں تاکہ دنیا اسلام کی اصل خوبصورتی اور عدل کو دیکھ سکے۔
Mukalmah is more than a platform; it is an intellectual movement. We aim to answer unfounded objections against Islam with wisdom, civility, and irrefutable logic. We stand firmly for resolving differences through academic dialogue rather than hostility.
گزشتہ 8 ماہ کے علمی و تحقیقی ایڈیشنز آن لائن مطالعہ یا ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہیں Access our scholarly publications from the past 8 months
خصوصی اشاعت: اسلام کا نظامِ عدلSpecial: Islamic Justice System
پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈDownload PDFجدید اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ اسلامی تعلیم کا عظیم ادارہ جو نئی نسل کو فکری اور اخلاقی رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ An esteemed institution of higher Islamic learning bridging traditional knowledge with contemporary academic demands.
تفصیلات جانیےLearn Moreروزمرہ مسائل، جدید معاشی و معاشرتی امور پر قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اور باحوالہ شرعی رہنمائی کا مرکز۔ Providing authentic, well-researched Islamic jurisprudence (Fatwa) guidance for contemporary daily and economic issues.
سوال پوچھیےAsk a Question